پاکستان کی معیشت کے لئے مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نومبر میں بھی ترسیلات زر میں اضافہ جاری رہا ، پاکستان کی معیشت کے لئے مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بیرون … Continue reading پاکستان کی معیشت کے لئے مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں، وزیر اعظم عمران خان